اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تہران میں حضرت شاہ عبد العظیم حسنی (ع) کے روضے پر رجب المرجب کے عنوان سے منعقد ہونے والے مذہبی پروگراموں میں حاضر ہو کر ایک عیسائی خاتون نے اپنا دین بدل کر دین اسلام اختیار کر لیا۔
تہران میں مقیم عیسائی گھرانوں کی عیسائی خاتون’’ جہانی‘‘ نے شاہ عبد العظیم (ع) کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر خداوند عالم کی وحدانیت، امیر المومنین (ع) کی ولایت اور گیارہ اماموں کی امامت کا اقرار کرکے شیعہ مذہب قبول کر لیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲